سحری سنّت ہے
سحری ک متعلق ٩ فرامین مصطفےٰ صلى الله عليه وسلم
١۔ ہمارے اور اہلِ کِتاب کے درمیان سحری کھانے کا فرق ہے
(صحيح مسلم ص ٥٥٢ حدث١٠٩٦)
٢۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اُس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں
(الاحسان بترتب صحيح ابن حبان ج٥ ص ١٩٤ حديث ٣٤٥٨)
٣۔ سحری کھایا کرو کیوں کہ سحری میں برکت ہے
(صحيح بحارى ج ١ ص ٦٣٣ حديث ١٩٢٣)
٤۔ بنی کریم صلى الله عليه وسلم اپنے ساتھ جب کسی صحابی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو سحری کھانے کے لیے بُلاتے تو ارشاد فرماتے آو برکت کا کھانا کھالو
(سنن ابو داود ج٢ ص ٤٤٢ حديث ٢٣٤٤)
٥۔ روزہ رکھنے کے لیے سحری کھا کر قوت حاصل کرہ اور دن(يعنى دوپہر) کے وقت آرام (يعنى قیلولہ) کر کے رات کی
عبادت کے لیے طاقت حاصل کرو ۔
عبادت کے لیے طاقت حاصل کرو ۔
(سنن ابن ماجہ ج٢ ص٣٢١ حديث ١٦٩٣)
۔ سحری برکت کی چیز ہے جو اللہ تعالٰی نے تم کو عطا فرمائی ہے اِس مت جھوڑنا
0 Comments