قرآن پاک میں صبر کرنے والوں کے لیے خوشخبری
ارشاد باری تعالی ہے کہ اور عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو
.
یہ وہ لوگ ہیں کہ جب اللہ کا نام لیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جا تے ہیں
اور جب ان پر مصیبت پڑتی ہے تو صبر کرتے ہیں اور نماز آداب سے پڑھتے ہیں
اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے نیک کاموں میں خرچ کرتے ہیں .
سورہ الحخ آیت 35،34
0 Comments